Readers can use the lovely sms poem sad in Urdu poetry to communicate their true feelings. People who enjoy reading excellent poetry are fond of poetry in Urdu Text. You can read and download text messages with sad poetry in Urdu. You may effortlessly send SMS poetry photos with your loved ones, such as your friends and family. Numerous books have been written about SMS Shayari up until this point. You may read SMS poetry in Urdu & English from a variety of categories below. SMS poem sad users have their own option or preference.
Welcome to our informative Blog "ideaspus"
For Viral Poetires Video For Your Status Visit here "Tiktok"
Poetry In Urdu Text
💫عشق وہ نہیںں صاحب جو ہر کسی کا کردے عشق وہ ہے جو کسی اور کا نہ ہونے دیں 💔💔💯
آیا خیال ، جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص ، محبت نے کھا لیا💔
ہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
❥یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی➳♥💘🙂
🔥__پوچھا ہم سے کسی نے ان اداسیوں کا سبب۔۔۔🙂🥀
❤️__جھکا کر نگاہیں مسکرا کر کہا "نصیب ہمارا"۔۔۔😥
میرے سب طنز بے اثر ہی رہے
تم بہت دور جا چُکی ہو کیا
رات ساری بہت آرام سے گزری ھے مگر!
ایک لمحہ تھا کچھ ایسا کہ گزارا نہ گیا
یہ مجھ پہ چھوڑ دے ! جیسے بھی چاند لے آؤں !
اداس شخص ! فقط یہ بتا ! ضرورت ہے...؟ 🖤
نستا ہوں تیرے بعد _بھی کتنے غرور سے
اے شخص دیکھ ہار کے ہارا نہیں ہوں میں!!
وہ کہتی تھی کہ
مجھے پسند ہے مسکراہٹ تیری 🥰
پھر لے گئی چھین کر مسکراہٹ میری 💔💔🥺
غلطیاں ہماری ساری معاف کِیا کرو🤨🙅🏻♀️😍
روٹھنے سے اچھا ہے ہمیں ڈانٹ لِیا کرو🙄❤️👉🏻
تجھ کو معلوم پڑے کرب کسے کہتے ہیں؟❤️
جا تجھے عشق ہو اور عشق بھی ہو یک طرفہ🥀
انتظار یار بھی_ لطف کمال ہے🥀✌️
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر!!🙈🙈🤭❤️😘✨
@🕒✨💐
👸💙 "کون کس کے ساتھ مخلص ہے" 🤝🫀
🏵🕒 "وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے" 💢💁♀️
"•`•__🌍✨☘️🍂
ب̶ی̶و̶ف̶ا❤🩹
نصیب میرا کیوں مجھ سے خفا ہو جاتا ہے۔
اپنا جس کو بھی مانو بے وفا ہو جاتا ہے۔
🍁🍂✨
میروں کی پینشن میں اضافہ😞💯
غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ بس یھی تھا بجٹ کا خلاصہ💯🤟😞
کوئی گلا نہیں مجھے تمہارے نہ یاد کرنے کا🥀😢
اجڑے ھوئے باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں🪶💔😔
اور یہ میرا مسکرانا , فقط فریب ہے جاناں 😔😏
میں ہی واقف ہوں اپنے اندر کی اذیت سے 🥲
یک ہی لڑکے سے بات کرنے والی لڑکیاں
وفات پا گئی ہیں 💔🙂
"رات کھولے تھے کچھ پرانے میسج
پھر محبت موبائل میں واپس رکھ دی"💔🙂
"-💔😞-"
-" کسی کا مسلسل،
صبر آزمانا بھی گناہ ہے 🔥🙂."
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
_بے فکر ہوجائا!
اللہ کبھی مخلص دلوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا
ایمان والی عورت کا اصلی زیور 💯💫
سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے🌸🥰
اللّه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں، چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں،
مگر رکیں نہیں ، راستہ نہ بدلیں!❤️
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہو گا
محترمہ
اس قدر اسکی جستجو ھے مجھے
جیسے دنیا میں آخری شخص ھو وہ🔥🖇️😭
کسی نے مفت میں وہ شخص پایا❤❤
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے...😞😞
Urdu SMS poetry
Poetry is an effective way to communicate with someone. Poets have been using poetry as a method to express their inner thoughts for many years. The literature of the Urdu language has a commendable number of poems and works of prose. Fantastic poetry have been produced by a number of well-known poets, including Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, Habib Jalib, Mirza Ghalib, Mir Taqi Mir, Mir Dard, Parveen Shakir, Jaun Elia, Ahmed Faraz, Wasi Shah, and others. People use mobile phones in the present era of technology to stay in touch with their loved ones. The Urdu SMS Poetry Sad or Poetry has a great value for them, though.
You can send your friends and family members a wide variety of Sad Poetry SMS in Urdu 2 lines text messages by visiting our website.
We all experience a challenging circumstance in life that depletes our emotions and makes us miserable. However, the urdu love poetry sms is ideal for helping a person get over their bad feelings. The poetry in Urdu SMS is written in straightforward language, yet it has a profound message that will undoubtedly speak to the recipient's heart and soul.
0 Comments